Quran chapter Messenger Jesus Issa bin merry will do shifarish and say “If punish them they are Thy servants if forgive them, Thou art the Exalted in power the Wise.

Quran chapter Messenger Jesus Issa bin merry will do shifarish and say "If punish them they are Thy servants if forgive them, Thou art the Exalted in power the Wise.

Quran chapter Messenger Jesus Issa bin merry will do shifarish and say “If punish them they are Thy servants if forgive them, Thou art the Exalted in power the Wise.



21/91. وَالَّتِي أَحْصَنَتْ فَرْجَهَا فَنَفَخْنَا فِيهَا مِنْ رُوحِنَا وَجَعَلْنَاهَا وَابْنَهَا آيَةً لِلْعَالَمِينَ

اوروہ عورت جس نے اپنی عصمت کو محفوظ رکھا پھر ہم نے اس میں اپنی روح پھونک دی اور اسے اور اس کے بیٹے کو جہان کے لیے نشانی بنایا

And (remember) her who guarded her chastity: We breathed into her of Our Spirit, and We made her and her son a Sign for all peoples.


Quran chapter Messenger Jesus Issa bin merry will do shifarish and say “If punish them they are Thy servants if forgive them, Thou art the Exalted in power the Wise.


in disbelief are People who say that Allah is the Messiah, son of Maryam (Mary).

3/ 59. إِنَّ مَثَلَ عِيسَىٰ عِنْدَ اللَّهِ كَمَثَلِ آدَمَ ۖ خَلَقَهُ مِنْ تُرَابٍ ثُمَّ قَالَ لَهُ كُنْ فَيَكُونُ

بے شک عیسیٰ کی مثال—- الله کے نزدیک آدم کی سی ہے—- اسے مٹی سے بنایاپھر اسے کہا کہ ہو جا پھر ہو گیا

This similitude of Jesus before Allah is as that of Adam: He created him from dust, then said to him: “Be” and he was.



in disbelief are People who say that Allah is the Messiah, son of Maryam (Mary).

61/6. وَإِذْ قَالَ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ يَا بَنِي إِسْرَائِيلَ إِنِّي رَسُولُ اللَّهِ إِلَيْكُمْ مُصَدِّقًا لِمَا بَيْنَ يَدَيَّ مِنَ التَّوْرَاةِ وَمُبَشِّرًا بِرَسُولٍ يَأْتِي مِنْ بَعْدِي اسْمُهُ أَحْمَدُ ۖ فَلَمَّا جَاءَهُمْ بِالْبَيِّنَاتِ قَالُوا هَٰذَا سِحْرٌ مُبِينٌ

اور جب عیسیٰ بن مریم نے کہا—– اے بنی اسرائیل بے شک میں الله کا تمہاری طرف سے رسول ہوں—– تورات جو مجھ سے پہلے ہے اس کی تصدیق کرنے والا ہوں….. اور ایک رسول کی خوشخبری دینے والا ہوں جو میرے بعد آئے گا اس کا نام احمد ہو گا پس جب وہ واضح دلیلیں لے کر ان کے پاس آ گیا تو کہنے لگے یہ تو صریح جادو ہے

And remember Jesus, the son of Mary, said: “O Children of Israel! I am the Messenger of Allah (sent) to you confirming the Law (which came) before me, and giving glad Tidings of a Messenger to come after me, whose name shall be Ahmad.” But when he came to them with Clear commands Signs, they said “This is evident sorcery!”




in disbelief are People who say that Allah is the Messiah, son of Maryam (Mary).

2/116. وَقَالُوا اتَّخَذَ اللَّهُ وَلَدًا ۗ سُبْحَانَهُ ۖ بَلْ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۖ كُلٌّ لَهُ قَانِتُونَ

اور کہتے ہیں الله نے بیٹا بنایاہے حالانکہ وہ پاک ہے بلکہ جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے سب اسی کا ہے سب اسی کے فرمانبردار ہیں

They say: “Allah hath begotten a son”; Glory be to Him. ―Nay, to Him belongs all that is in the heavens and on earth; everything renders worship to Him.



in disbelief are People who say that Allah is the Messiah, son of Maryam (Mary).

2/253. تِلْكَ الرُّسُلُ فَضَّلْنَا بَعْضَهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ ۘ مِنْهُمْ مَنْ كَلَّمَ اللَّهُ ۖ وَرَفَعَ بَعْضَهُمْ دَرَجَاتٍ ۚ وَآتَيْنَا عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ الْبَيِّنَاتِ وَأَيَّدْنَاهُ بِرُوحِ الْقُدُسِ ۗ وَلَوْ شَاءَ اللَّهُ مَا اقْتَتَلَ الَّذِينَ مِنْ بَعْدِهِمْ مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَتْهُمُ الْبَيِّنَاتُ وَلَٰكِنِ اخْتَلَفُوا فَمِنْهُمْ مَنْ آمَنَ وَمِنْهُمْ مَنْ كَفَرَ ۚ وَلَوْ شَاءَ اللَّهُ مَا اقْتَتَلُوا وَلَٰكِنَّ اللَّهَ يَفْعَلُ مَا يُرِيدُ

.یہ سب رسول ہیں—- ہم نے ان میں سے بعض کو بعض پر فضیلت دی ہے—– بعض وہ ہیں جن سے الله نے کلام فرمائی——– اور بعضوں کے درجے بلند کیے—— اور ہم نے عیسیٰ مریم کے بیٹے کو صریح معجزے دیے تھے—- اور اسے روح القدس کے ساتھ قوت دی تھیاور اگر الله چاہتا تو وہ لوگ جو ان پیغمبروں کے بعد آئے…… وہ آپس میں نہ لڑتے بعد اس کے کہ….. ان کے پاس صاف حکم پہنچ چکے تھے—- لیکن ان میں اختلاف پیدا ہو گیا پھر….. کوئی ان میں سے ایمان لایا….. اور کوئی کافر ہوا…. اور اگر الله چاہتا تو وہ آپس میں نہ لڑتے لیکن الله جو چاہتا ہے کرتا ہے

Those messengers We endowed with gifts some above others: to one of them Allah spoke; others He raised to degrees (of honour); to Jesus the son of Mary We gave clear (Signs) and strengthened him with the Holy Spirit. If Allah had so willed, succeeding generations would not have fought among each other, after clear (Commands) had come to them, but they (chose) to wrangle, some believing and others rejecting. If Allah had so willed they would not have fought each other; but Allah fulfileth His plan.




in disbelief are People who say that Allah is the Messiah, son of Maryam (Mary).

3/ 59. إِنَّ مَثَلَ عِيسَىٰ عِنْدَ اللَّهِ كَمَثَلِ آدَمَ ۖ خَلَقَهُ مِنْ تُرَابٍ ثُمَّ قَالَ لَهُ كُنْ فَيَكُونُ

بے شک عیسیٰ کی مثال الله کے نزدیک آدم کی سی ہے اسے مٹی سے بنایا پھر اسے کہا کہ ہو جا پھر ہو گیا

This similitude of Jesus before Allah is as that of Adam: He created him from dust, then said to him: “Be” and he was.




Jesus came to revive the nation of mosses the Jews Yahood Muslims in their times then those who believed in him and followed him became Christians Muslims

4/155. فَبِمَا نَقْضِهِمْ مِيثَاقَهُمْ وَكُفْرِهِمْ بِآيَاتِ اللَّهِ وَقَتْلِهِمُ الْأَنْبِيَاءَ بِغَيْرِ حَقٍّ وَقَوْلِهِمْ قُلُوبُنَا غُلْفٌ ۚ بَلْ طَبَعَ اللَّهُ عَلَيْهَا بِكُفْرِهِمْ فَلَا يُؤْمِنُونَ إِلَّا قَلِيلًا 4/156. وَبِكُفْرِهِمْ وَقَوْلِهِمْ عَلَىٰ مَرْيَمَ بُهْتَانًا عَظِيمًا 4/157. وَقَوْلِهِمْ إِنَّا قَتَلْنَا الْمَسِيحَ عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ رَسُولَ اللَّهِ وَمَا قَتَلُوهُ وَمَا صَلَبُوهُ وَلَٰكِنْ شُبِّهَ لَهُمْ ۚ وَإِنَّ الَّذِينَ اخْتَلَفُوا فِيهِ لَفِي شَكٍّ مِنْهُ ۚ مَا لَهُمْ بِهِ مِنْ عِلْمٍ إِلَّا اتِّبَاعَ الظَّنِّ ۚ وَمَا قَتَلُوهُ يَقِينًا 4/158. بَلْ رَفَعَهُ اللَّهُ إِلَيْهِ ۚ وَكَانَ اللَّهُ عَزِيزًا حَكِيمًا

1 پھر ان کی عہد شکنی پر2 اور الله کی آیتوں سے منکر ہونے پر3 اور پیغمبروں کا ناحق خون کرنے پر4 اور اس کہنے پرکہ ہمارے دلوں پر پرد ے رہے ہیں انہیں سزا ملی پردے نہیں بلکہ الله نے ان کے دلوں پر کفر کے سبب سے مہر کر دی ہے سو ایمان نہیں لاتے مگر تھوڑے5 اور ان کے کفر کے سبب اور مریم پر ایک بہتان عظیم باندھنے کے سبب اور ان کے اس کہنے پر کہ ہم نے مسیح عیسیٰ مریم کے بیٹے کو قتل کیا جو الله کا رسول تھا حالانکہ انہوں نے نہ اسے قتل کیا اور نہ سولی پر چڑھایالیکن ان کو اشتباہ ہو گیا اورجن لوگوں نے اس کے بارے میں اختلاف کیا ہے وہ بھی دراصل شک میں مبتلا ہیں ان کے پا س بھی اس معاملہ میں کوئی یقین نہیں ہے محض گمان ہی کی پیروی ہے انہوں نے یقیناً مسیح کو قتل نہیں کیا بلکہ اسے الله نے اپنی طرف اٹھا لیا اور الله زبردست حکمت والا ہے

(They have incurred divine displeasure):

1- in that they broke their Covenant: 2-that they rejected the commands Signs of Allah; 3-that they slew the Messengers in defiance of right;4-that they said “Our hearts are the wrappings (which preserve Allah’s Word; we need no more)”; nay Allah hath set the seal on their hearts for their blasphemy, and little is it they believe. 5-And because of their (Jews) disbelief and uttering against Maryam (Mary A.S.) a grave false charge (that she has committed illegal sexual intercourse); That they rejected Faith: that they uttered against Mary a grave false charge. That they said (in boast), “We killed Christ Jesus the son of Mary, the Messenger of Allah”; but they killed him not, nor crucified him, but so it was made to appear to them and those who differ therein are full of doubts, with no (certain) knowledge, but only conjecture to follow, for of a surety they killed him not.― Nay, Allah raised him up unto Himself; and Allah is Exalted in Power, Wise.





in disbelief are People who say that Allah is the Messiah, son of Maryam (Mary).

4/159. وَإِنْ مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ إِلَّا لَيُؤْمِنَنَّ بِهِ قَبْلَ مَوْتِهِ ۖ وَيَوْمَ الْقِيَامَةِ يَكُونُ عَلَيْهِمْ شَهِيدًا

اور کوئی اہل کتاب نہیں ہوگا….. مگر ان کی موت سے پہلے ان پر ایمان لے آئے گا۔ اور وہ قیامت کے دن ان پر گواہ ہوں گے

And there is none of the people of the Scripture (Jews and Christians), but must believe in him ,as only a Messenger of Allah before his death And on the Day of Resurrection, he Jesus will be a witness against them



in disbelief are People who say that Allah is the Messiah, son of Maryam (Mary).

4/171. يَا أَهْلَ الْكِتَابِ لَا تَغْلُوا فِي دِينِكُمْ وَلَا تَقُولُوا عَلَى اللَّهِ إِلَّا الْحَقَّ ۚ إِنَّمَا الْمَسِيحُ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ رَسُولُ اللَّهِ وَكَلِمَتُهُ أَلْقَاهَا إِلَىٰ مَرْيَمَ وَرُوحٌ مِنْهُ ۖ فَآمِنُوا بِاللَّهِ وَرُسُلِهِ ۖ وَلَا تَقُولُوا ثَلَاثَةٌ ۚ انْتَهُوا خَيْرًا لَكُمْ ۚ إِنَّمَا اللَّهُ إِلَٰهٌ وَاحِدٌ ۖ سُبْحَانَهُ أَنْ يَكُونَ لَهُ وَلَدٌ ۘ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۗ وَكَفَىٰ بِاللَّهِ وَكِيلًا 4/172. لَنْ يَسْتَنْكِفَ الْمَسِيحُ أَنْ يَكُونَ عَبْدًا لِلَّهِ وَلَا الْمَلَائِكَةُ الْمُقَرَّبُونَ ۚ وَمَنْ يَسْتَنْكِفْ عَنْ عِبَادَتِهِ وَيَسْتَكْبِرْ فَسَيَحْشُرُهُمْ إِلَيْهِ جَمِيعًا

اے اہِل کتاب تم اپنے دین میں حد سے نہ نکلو اور الله کی شان میں سوائے پکی بات کے نہ کہو بے شک مسیح عیسیٰ مریم کا بیٹا الله کا رسول ہے اور الله کا ایک کلمہ ہے جسے الله نے مریم تک پہنچایا اور الله کی طرف سے ایک جان ہے سو الله پر اور اس کے سب رسولوں پر ایمان لاؤ اور نہ کہو کہ خدا تین ہیں اس بات کو چھوڑ دو تمہارے لیے بہتر ہو گا بے شک الله اکیلا معبود ہے وہ اس سے پاک ہے اس کی اولاد ہو اسی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہےاور الله کارساز کافی ہے مسیح خدا کا بندہ بننے سے ہرگز عار نہیں کرے گا اور نہ مقرب فرشتے اور جو کوئی اس کی بندگی سے انکار کرے گا اور تکبر کرے گا پھران سب کو اپنی طرف اکھٹاکرے گا

O people of the Book! Commit no excesses in your religion: nor say of Allah aught but truth. Christ Jesus the son of Mary was (no more than) a Messenger of Allah and His Word, which He bestowed on Mary, and a Spirit proceeding from Him: so believe in Allah and His Messengers. Say not “Trinity”: desist: it will be better for you: for Allah is One Allah: glory be to him: (for Exalted is He) above having a son. To Him belongs all things in the heavens and on earth. And enough is Allah as a Disposer of affairs. Christ disdaineth not to serve and worship Allah, nor do the angels, those nearest (to Allah): those who disdain His worship and are arrogant― He will gather them all together unto Himself to (answer).



in disbelief are People who say that Allah is the Messiah, son of Maryam (Mary).

5/14. وَمِنَ الَّذِينَ قَالُوا إِنَّا نَصَارَىٰ أَخَذْنَا مِيثَاقَهُمْ فَنَسُوا حَظًّا مِمَّا ذُكِّرُوا بِهِ فَأَغْرَيْنَا بَيْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَاءَ إِلَىٰ يَوْمِ الْقِيَامَةِ ۚ وَسَوْفَ يُنَبِّئُهُمُ اللَّهُ بِمَا كَانُوا يَصْنَعُونَ

اور جو لوگ (اپنے تئیں) کہتے ہیں کہ ہم نصاریٰ ہیں—- ہم نے ان سے بھی عہد لیا تھا مگر انہوں نے بھی اس نصیحت کا جو ان کو کی گئی تھی ایک حصہ فراموش کر دیا—- تو ہم نے ان کے باہم قیامت تک کے لیے دشمنی اور کینہ ڈال دیا اور جو کچھ وہ کرتے رہے خدا عنقریب ان کو اس سے آگاہ کرے گا

And from those who call themselves Christians, We took their covenant, but they have abandoned a good part of the Message that was sent to them. So We planted amongst them enmity and hatred till the Day of Resurrection and Allah will inform them of what they used to do.



in disbelief are People who say that Allah is the Messiah, son of Maryam (Mary).

5/17. لَقَدْ كَفَرَ الَّذِينَ قَالُوا إِنَّ اللَّهَ هُوَ الْمَسِيحُ ابْنُ مَرْيَمَ ۚ قُلْ فَمَنْ يَمْلِكُ مِنَ اللَّهِ شَيْئًا إِنْ أَرَادَ أَنْ يُهْلِكَ الْمَسِيحَ ابْنَ مَرْيَمَ وَأُمَّهُ وَمَنْ فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا ۗ وَلِلَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا ۚ يَخْلُقُ مَا يَشَاءُ ۚ وَاللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ

جو لوگ اس بات کے قائل ہیں کہ عیسیٰ بن مریم خدا ہیں وہ بےشک کافر ہیں—– (ان سے) —کہہ دو کہ اگر خدا عیسیٰ بن مریم کواور ان کی والدہ کو اور جتنے لوگ—– زمین میں ہیں سب کو ہلاک کرنا چاہے تو اس کے آگے کس کی پیش چل سکتی ہے؟ اور آسمان اور زمین اور جو کچھ ان دونوں میں ہے سب پر خدا ہی کی بادشاہی ہے وہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اور خدا ہر چیز پر قادر ہے

Surely,in disbelief are People who say that Allah is the Messiah, son of Maryam (Mary). Say (O Muhammad saw): “Who then has the least power against Allah, if He were to destroy the Messiah, son of Maryam (Mary), his mother, and all those who are on the earth together?” And to Allah belongs the dominion of the heavens and the earth, and all that is between them. He creates what He wills. And Allah is Able to do all things.



in disbelief are People who say that Allah is the Messiah, son of Maryam (Mary).

5/18. وَقَالَتِ الْيَهُودُ وَالنَّصَارَىٰ نَحْنُ أَبْنَاءُ اللَّهِ وَأَحِبَّاؤُهُ ۚ قُلْ فَلِمَ يُعَذِّبُكُمْ بِذُنُوبِكُمْ ۖ بَلْ أَنْتُمْ بَشَرٌ مِمَّنْ خَلَقَ ۚ يَغْفِرُ لِمَنْ يَشَاءُ وَيُعَذِّبُ مَنْ يَشَاءُ ۚ وَلِلَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا ۖ وَإِلَيْهِ الْمَصِيرُ

اور یہود اور نصاریٰ کہتے ہیں کہ ہم خدا کے بیٹے اور اس کے پیارے ہیں کہو کہ پھر وہ تمہاری بداعمالیوں کے سبب تمھیں عذاب کیوں دیتا ہے (نہیں) بلکہ تم اس کی مخلوقات میں (دوسروں کی طرح کے) انسان ہو وہ جسے چاہے بخشے اور جسے چاہے عذاب دے اور آسمان زمین اور جو کچھ ان دونوں میں ہے سب پر خدا ہی کی حکومت ہے اور (سب کو) اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے

And (both) the Jews and the Christians say: “We are the children of Allah and His loved ones.” Say: “Why then does He punish you for your sins?” Nay, you are but human beings, of those He has created, He forgives whom He wills and He punishes whom He wills. And to Allah belongs the dominion of the heavens and the earth and all that is between them, and to Him is the return (of all).





in disbelief are People who say that Allah is the Messiah, son of Maryam (Mary).

5/46. وَقَفَّيْنَا عَلَىٰ آثَارِهِمْ بِعِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ مُصَدِّقًا لِمَا بَيْنَ يَدَيْهِ مِنَ التَّوْرَاةِ ۖ وَآتَيْنَاهُ الْإِنْجِيلَ فِيهِ هُدًى وَنُورٌ وَمُصَدِّقًا لِمَا بَيْنَ يَدَيْهِ مِنَ التَّوْرَاةِ وَهُدًى وَمَوْعِظَةً لِلْمُتَّقِينَ 5/47. وَلْيَحْكُمْ أَهْلُ الْإِنْجِيلِ بِمَا أَنْزَلَ اللَّهُ فِيهِ ۚ وَمَنْ لَمْ يَحْكُمْ بِمَا أَنْزَلَ اللَّهُ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ

اور ہم نے ان کے پیچھے—- ان ہی کے قدموں پر عیسیٰ مریم کے بیٹے کو بھیجا—— جو اپنے سے پہلی کتاب تورات کی تصدیق کرنے والا تھا —-اور ہم نے اسے انجیل دی—- جس میں ہدایت اور روشنی تھی اپنے سے پہلی کتاب تورات کی تصدیق کرنے والا تھا اور راہ بتانے والی اور ڈرنے والوں کیلئے نصیحت تھی …. اور چاہیئے کہ ابخیل والے اس کے موافق حکم کریں جو الله نےاس میں اتارا ہے اور جو چیز الله نے اتاری ہےجو شخص اس کے موافق حکم نہ کرے سو وہی لوگ نافرمان ہیں

(After mosses) And in their footsteps We sent Jesus the son of Mary, confirming the law that had come before him: We sent him the Gospel: therein was guidance and light, and confirmation of the law that had come before him: a guidance and an admonition to those who fear Allah. Let the people of the Gospel Judge by what Allah hath revealed therein. If any do fail to judge by (the light of) what Allah hath revealed, they are those who rebel. الْفَاسِقُونَ Fasiq




in disbelief are People who say that Allah is the Messiah, son of Maryam (Mary).

5/72. لَقَدْ كَفَرَ الَّذِينَ قَالُوا إِنَّ اللَّهَ هُوَ الْمَسِيحُ ابْنُ مَرْيَمَ ۖ وَقَالَ الْمَسِيحُ يَا بَنِي إِسْرَائِيلَ اعْبُدُوا اللَّهَ رَبِّي وَرَبَّكُمْ ۖ إِنَّهُ مَنْ يُشْرِكْ بِاللَّهِ فَقَدْ حَرَّمَ اللَّهُ عَلَيْهِ الْجَنَّةَ وَمَأْوَاهُ النَّارُ ۖ وَمَا لِلظَّالِمِينَ مِنْ أَنْصَارٍ 5/73. لَقَدْ كَفَرَ الَّذِينَ قَالُوا إِنَّ اللَّهَ ثَالِثُ ثَلَاثَةٍ ۘ وَمَا مِنْ إِلَٰهٍ إِلَّا إِلَٰهٌ وَاحِدٌ ۚ وَإِنْ لَمْ يَنْتَهُوا عَمَّا يَقُولُونَ لَيَمَسَّنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ

البتہ تحقیق وہ لوگ کافر ہوئے جنہوں نے کہا بے شک الله وہی مسیح مرین کا بیٹا ہی ہے حالانکہ مسیح نے کہا اے بنی اسرائیل اس الله کی بندگی کرو جو میرا اور تمہارا رب ہے بے شک جس نے الله کا شریک ٹھیرایا –..سو الله نے اس پر جنت حرام کی اور اس کا ٹھکانا دوزخ ہے اور ظالموں کا کوئی مددگار نہیں ہو گا جنہوں نے کہا الله تین میں سے ایک ہے بے شک وہ کافر ہوئے —- حالانکہ سوائے ایک معبود کے اورکوئی معبود نہیں —-اور اگر وہ اس بات سے باز نہ آئيں گے جو وہ کہتے ہیں تو ان میں سے کفر پر قائم رہنے والوں کو دردناک عذاب پہنچے گا

They disbelieve who say: Allah is one of three in a Trinity: They do blaspheme who say: “Allah is Christ the son of Mary.” But said Christ: “O children of Israel! worship Allah, my Lord, and your Lord.” Whoever joins other gods with Allah―Allah will forbid him the Garden and the Fire will be his abode. There will for the wrong-doers be no one to help. They disbelieve who say: Allah is one of three in a Trinity: for there is no god except One God. If they desist not from their word (of blasphemy), verily a grievous penalty will befall the blasphemers among them.





in disbelief are People who say that Allah is the Messiah, son of Maryam (Mary).

5/74. أَفَلَا يَتُوبُونَ إِلَى اللَّهِ وَيَسْتَغْفِرُونَهُ ۚ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَحِيمٌ

الله کے آگے کیوں توبہ نہیں کرتے اور اس سے گناہ نہیں بخشواتے اور الله بخشنے والا مہربان ہے

Why turn they not to Allah and seek His forgiveness? For Allah is Oft-Forgiving, Most Merciful.



in disbelief are People who say that Allah is the Messiah, son of Maryam (Mary).

5/75. مَا الْمَسِيحُ ابْنُ مَرْيَمَ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ وَأُمُّهُ صِدِّيقَةٌ ۖ كَانَا يَأْكُلَانِ الطَّعَامَ ۗ انْظُرْ كَيْفَ نُبَيِّنُ لَهُمُ الْآيَاتِ ثُمَّ انْظُرْ أَنَّىٰ يُؤْفَكُونَ 5/76. قُلْ أَتَعْبُدُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ مَا لَا يَمْلِكُ لَكُمْ ضَرًّا وَلَا نَفْعًا ۚ وَاللَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ 5/77. قُلْ يَا أَهْلَ الْكِتَابِ لَا تَغْلُوا فِي دِينِكُمْ غَيْرَ الْحَقِّ وَلَا تَتَّبِعُوا أَهْوَاءَ قَوْمٍ قَدْ ضَلُّوا مِنْ قَبْلُ وَأَضَلُّوا كَثِيرًا وَضَلُّوا عَنْ سَوَاءِ السَّبِيلِ

مسیح مریم کا بیٹا.. تو صرف ایک پیغمبر ہی ہے جس سے پہلے اور بھی پیغمبر گزر چکے ہیں—– اور اس کی ماں ولی ہے—– وہ دونوں کھانا کھاتے تھے دیکھ ہم انہیں کیسی دلیلیں بتلاتے ہیںپھر دیکھووہ کہاں الٹے جا تے ہیں—— کہہ دو تم الله کر چوڑ کر ایسی چیز کی بندگی کرتے ہو—— جو تمہارے نقصان اور نفع کے مالک نہیں——- اور الله وہی ہے سننے والا جاننے والا—- کہہ اے اہلِ کتاب تم اپنے دین میں ناحق زیادتی مت کرو—– اور ان لوگو ں کی خواہشات کی پیروی نہ کرو ——-جو اس سے پہلے گمراہ ہو چکے اور انہوں نے بہتوں کو گمراہ کیا اور سیدھی راہ سے دور ہو گئے

Christ the son of Mary was no more than an Messenger; many were the Messengers that passed away before him. His mother was a woman of truth. They had both to eat their (daily) food. See how Allah doth makes His Signs clear to them; yet see in what ways they are deluded away from the truth! Say: Will ye worship, besides Allah, something which hath no power either to harm or benefit you? But Allah, ― He it is that heareth and knoweth all things.” Say: “O people of the Book! Exceed not in your religion the bounds (of what is proper), trespassing beyond the truth, nor follow the vain desires of people who went wrong in times gone by― who misled many, and strayed (themselves) from the even Way.





in disbelief are People who say that Allah is the Messiah, son of Maryam (Mary).

5/78. لُعِنَ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ عَلَىٰ لِسَانِ دَاوُودَ وَعِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ ۚ ذَٰلِكَ بِمَا عَصَوْا وَكَانُوا يَعْتَدُونَ 5/79. كَانُوا لَا يَتَنَاهَوْنَ عَنْ مُنْكَرٍ فَعَلُوهُ ۚ لَبِئْسَ مَا كَانُوا يَفْعَلُونَ

بنی اسرائیل میں سے جو کافر ہوئے—- ان پرداؤداور عیسیٰ بیٹے مریم کی زبان پر لعنت کی گئی یہ اس لیے کہ وہ نافرمان تھے اور حد سے گزر گئے تھے آپس میں برے کام سے منع نہ کرتے تھےجو وہ کر رہے تھے کیسا ہی برا کام ہےجووہ کرتے تھے

Curses were pronounced on those among the Children of Israel who rejected Faith by the tongue of David and of Jesus the son of Mary: because they disobeyed and persisted in Excesses. Nor did they (usually) forbid one another the iniquities which they committed: evil indeed were the deeds which they did.




in disbelief are People who say that Allah is the Messiah, son of Maryam (Mary).

5/110. إِذْ قَالَ اللَّهُ يَا عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ اذْكُرْ نِعْمَتِي عَلَيْكَ وَعَلَىٰ وَالِدَتِكَ إِذْ أَيَّدْتُكَ بِرُوحِ الْقُدُسِ تُكَلِّمُ النَّاسَ فِي الْمَهْدِ وَكَهْلًا ۖ وَإِذْ عَلَّمْتُكَ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَالتَّوْرَاةَ وَالْإِنْجِيلَ ۖ وَإِذْ تَخْلُقُ مِنَ الطِّينِ كَهَيْئَةِ الطَّيْرِ بِإِذْنِي فَتَنْفُخُ فِيهَا فَتَكُونُ طَيْرًا بِإِذْنِي ۖ وَتُبْرِئُ الْأَكْمَهَ وَالْأَبْرَصَ بِإِذْنِي ۖ وَإِذْ تُخْرِجُ الْمَوْتَىٰ بِإِذْنِي ۖ وَإِذْ كَفَفْتُ بَنِي إِسْرَائِيلَ عَنْكَ إِذْ جِئْتَهُمْ بِالْبَيِّنَاتِ فَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْهُمْ إِنْ هَٰذَا إِلَّا سِحْرٌ مُبِينٌ

جب الله کہے گا—- اے عیسیٰ مریم کے بیٹے میرا احسان یاد کر—- جو تجھ پر اور تیری ماں پر ہوا ہے—-جب میں نے روح پاک سے تیری مدد کی —- تو لوگوں سے گود میں اور ادھیڑ عمر میں بات کرتا تھا…… اور جب میں نے تجھے کتاب اورحکمت اور تورات اور انجیل سکھائی….. اور جب تو مٹی سے جانور کی صورت میرے حکم سے بناتا تھا ….پھرتو اس میں پھونک مارتا تھاتب وہ میرے حکم سے اڑنے والا ہو جاتا تھا…. اور مادر زاد اندھے کو اور کوڑھی کومیرے حکم سے اچھا کرتا تھا…… اور جب مردوں کو میرے حکم سے نکال کھڑا کرتا تھا…. اور جب میں نے بنی اسرائیل کو تجھ سے روکا…. جب تو ان کے پاس نشانیاں لے کر آیا تو جو ان میں کافر تھے وہ کہنے لگے اور کچھ نہیں یہ تو صریح جادو ہے

Then will Allah say: “O Jesus, the son of Mary! recount my favour to thee and to thy mother. 1-Behold! I strengthened thee with the holy spirit, 2-so that thou didst speak to the people in childhood and in maturity. 3-Behold! I taught thee the Book and Wisdom, the Law and the Gospel. 4-And behold! thou makest out of clay, as it were, the figure of a bird, by My leave, and thou breathest into it and it becometh a bird by My leave, 5-and thou healest those born blind, and 6-the lepers, by My leave. 7-And behold! thou bringest forth the dead by My leave. And behold! I did restrain the Children of Israel from (violence to) thee when thou didst show them the Clear Signs, and the unbelievers among them said: `This is nothing but evident magic’.



in disbelief are People who say that Allah is the Messiah, son of Maryam (Mary).

5/111. وَإِذْ أَوْحَيْتُ إِلَى الْحَوَارِيِّينَ أَنْ آمِنُوا بِي وَبِرَسُولِي قَالُوا آمَنَّا وَاشْهَدْ بِأَنَّنَا مُسْلِمُونَ

اورجب میں نے حواریوں کے دل میں ڈال دیا کہ مجھ پر اور میرے رسول پر ایمان لاؤ تو کہنے لگے ہم یمان لائے اور تو گواہ رہے کہ ہم الله کے فرمانبردار ہیں

And behold! I inspired the Disciples(of Jesus) to have faith in Me and Mine Messenger: they said `We have faith and do thou bear witness that we bow to Allah as Muslims’.



in disbelief are People who say that Allah is the Messiah, son of Maryam (Mary).

5/112. إِذْ قَالَ الْحَوَارِيُّونَ يَا عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ هَلْ يَسْتَطِيعُ رَبُّكَ أَنْ يُنَزِّلَ عَلَيْنَا مَائِدَةً مِنَ السَّمَاءِ ۖ قَالَ اتَّقُوا اللَّهَ إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ ….5/113. قَالُوا نُرِيدُ أَنْ نَأْكُلَ مِنْهَا وَتَطْمَئِنَّ قُلُوبُنَا وَنَعْلَمَ أَنْ قَدْ صَدَقْتَنَا وَنَكُونَ عَلَيْهَا مِنَ الشَّاهِدِينَ ….5/114. قَالَ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ اللَّهُمَّ رَبَّنَا أَنْزِلْ عَلَيْنَا مَائِدَةً مِنَ السَّمَاءِ تَكُونُ لَنَا عِيدًا لِأَوَّلِنَا وَآخِرِنَا وَآيَةً مِنْكَ ۖ وَارْزُقْنَا وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّازِقِينَ ….5/115. قَالَ اللَّهُ إِنِّي مُنَزِّلُهَا عَلَيْكُمْ ۖ فَمَنْ يَكْفُرْ بَعْدُ مِنْكُمْ فَإِنِّي أُعَذِّبُهُ عَذَابًا لَا أُعَذِّبُهُ أَحَدًا مِنَ الْعَالَمِينَ

جب حواریوں نے کہا اے عیسیٰ مریم کے بیٹے کیا تیرا رب کر سکتا ہے….. کہ ہم پر خوان بھرا ہوا آسمان سے اتارے کہا الله سے ڈرو اگر تم ایمان دار ہو …انہوں نے کہا ہم چاہتے ہیں کہ اس میں سے کھائیں اور ہمارے دل مطمئن ہو جائیں…. اور ہم جان لیں کہ تو نے ہم سے سچ کہا ہے اور ہم اس پر گواہ ر ہیں …..عیسیٰ مریم کے بیٹے نے کہا اے الله رب ہمارے…… ہم پر بھرا ہوا خوان آسمان سے اتار …جو ہمارے پہلوں اور پچھلوں کیلئے عید ہو اور تیری طرف سےایک نشانی ہو……. اور ہمیں رزق دے اور تو ہی سب سے بہتر رزق دینے والا ہے … الله نے فرمایا بے شک میں وہ خوان تم پر اتارو ں گا….. پھر اس کے بعد جو کوئی تم میں سے ناشکری کرے گا تو….. میں اسے ایسی سزا دوں گا جو دنیا میں کسی کو نہ دی ہو گی

Behold! the Disciples said: “O Jesus the son of Mary! can thy Lord send down to us a table set (with viands) from heaven?” Said Jesus: “Fear Allah if ye have faith.” They said: “We only wish to eat thereof and satisfy our hearts, and to know that thou hast indeed told us the truth; and that we ourselves may be witnesses to the miracle. Said Jesus the son of Mary: “O Allah our Lord! send us from heaven a Table set (with viands), that there may be for us―for the first and the last of us a solemn festival and a sign from Thee; and provide for our sustenance, for Thou art the best Sustainer (of our needs). Allah said: “I will send it down unto you: but if any of you after that resisteth faith I will punish him with a penalty such as I have not inflicted on anyone among all the peoples.




in disbelief are People who say that Allah is the Messiah, son of Maryam (Mary).

5/116. وَإِذْ قَالَ اللَّهُ يَا عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ أَأَنْتَ قُلْتَ لِلنَّاسِ اتَّخِذُونِي وَأُمِّيَ إِلَٰهَيْنِ مِنْ دُونِ اللَّهِ ۖ قَالَ سُبْحَانَكَ مَا يَكُونُ لِي أَنْ أَقُولَ مَا لَيْسَ لِي بِحَقٍّ ۚ إِنْ كُنْتُ قُلْتُهُ فَقَدْ عَلِمْتَهُ ۚ تَعْلَمُ مَا فِي نَفْسِي وَلَا أَعْلَمُ مَا فِي نَفْسِكَ ۚ إِنَّكَ أَنْتَ عَلَّامُ الْغُيُوبِ

اور جب الله فرمائے گا اے عیسیٰ مریم کے بیٹے کیا تو نے لوگو ں سے کہا تھاکہ خدا کے سوا مجھے اور میری ماں کو بھی خدا بنا لووہ عرض کرے گا تو پاک ہےمجھے لائق نہیں ایسی بات کہوں کہ جس کا مجھے حق نہیںاگر میں نے یہ کہا ہوگا تو تجھے ضرور معلوم ہو گا جو میرے دل میں ہے تو جانتا ہے اور جو تیرے دل میں ہے وہ میں نہیں جانتا بے شک تو ہی چھپی ہوئی باتو ں کا جاننے والا ہے

And behold! Allah will say “O Jesus the son of Mary!

Didst thou say unto men, `worship me and my mother as gods in derogation of Allah”? He will say: “Glory to Thee! never could I say what I had no right (to say). Had I said such a thing, Thou wouldst indeed have known it. Thou knowest what is in my heart, though I know not what is in Thine. For Thou knowest in full all that is hidden.



in disbelief are People who say that Allah is the Messiah, son of Maryam (Mary).

5/117. مَا قُلْتُ لَهُمْ إِلَّا مَا أَمَرْتَنِي بِهِ أَنِ اعْبُدُوا اللَّهَ رَبِّي وَرَبَّكُمْ ۚ وَكُنْتُ عَلَيْهِمْ شَهِيدًا مَا دُمْتُ فِيهِمْ ۖ فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي كُنْتَ أَنْتَ الرَّقِيبَ عَلَيْهِمْ ۚ وَأَنْتَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ شَهِيدٌ

میں نے ان سے اس کے سوا کچھ نہیں کہا جس کا تو نے مجھے حکم دیا تھا…… کہ الله کی بندگی کرو جو میرا اور تمہارا رب ہے اور میں اس وقت تک ان کا نگران تھا…… جب تک ان میں رہا….. پھر جب تو نے مجھے اٹھا لیا تو تو ہی ان کا نگران تھا اور تو ہر چیز سے خبردار ہے

“Never said I to them aught except what Thou didst command me to say: to wit, Worship Allah, my Lord, and your Lord’; and I was a witness over them whilst I dwelt amongst them; when Thou didst take me up Thou wast the Watcher over them and Thou art a Witness to all things.




in disbelief are People who say that Allah is the Messiah, son of Maryam (Mary).Shifarish of Jesus

5/118. إِنْ تُعَذِّبْهُمْ فَإِنَّهُمْ عِبَادُكَ ۖ وَإِنْ تَغْفِرْ لَهُمْ فَإِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ

اگر تو انہیں عذاب دے تو وہ تیرے ہی بندے ہیں اور اگر تو انہیں معاف کر دے تو تو ہی زبردست حکمت والا ہے

“If Thou dost punish them, they are Thy servants: if Thou dost forgive them, Thou art the Exalted in power the Wise.


Shifarish of Messenger Mohammed saw

25/27. وَيَوْمَ يَعَضُّ الظَّالِمُ عَلَىٰ يَدَيْهِ يَقُولُ يَا لَيْتَنِي اتَّخَذْتُ مَعَ الرَّسُولِ سَبِيلًا …25/28 –يَا وَيْلَتَىٰ لَيْتَنِي لَمْ أَتَّخِذْ فُلَانًا خَلِي25/29. لَقَدْ أَضَلَّنِي عَنِ الذِّكْرِ بَعْدَ إِذْ جَاءَنِي ۗ وَكَانَ الشَّيْطَانُ لِلْإِنْسَانِ خَذُولًا ….25/30. وَقَالَ الرَّسُولُ يَا رَبِّ إِنَّ قَوْمِي اتَّخَذُوا هَٰذَا الْقُرْآنَ مَهْجُورًا

اور اس دن ظالم اپنے ہاتھ کاٹ کاٹ کھائے گا کہے گااے کاش میں بھی رسول کے ساتھ راہ چلتا ہائے میری شامت کاش میں نے فلاں کو دوست نہ بنایا ہوتا اسی نے تو نصیحت کے آنے کےبعد مجھے بہکا دیا اور شیطان تو انسان کو رسوا کرنے والا ہی ہے اور رسول کہے گا اے میرے رب بےشک میری قوم نے اس قرآن کو نظر انداز کر رکھا تھا

The Day that the wrongdoer will bite at his hands, He will say “Oh! would that I had taken a (straight) path with the Messenger! “Ah! woe is me! would that I had never taken such a one for a friend! He did lead me astray from the Message (of Allah) after it had come to me! Ah! the Evil One is but a traitor to man! Then the Messenger will say: “O my Lord! truly my people took this Qur’an for just foolish nonsense.”

UPDATE

Jesus only talked about his nation his followers …and made plea on behalf of Christians …this does not mean Allah will forgive such nation who made Jesus their Lord god son but Jesus took the chance to ask for forgiveness of his people … Mohammed saw gave witness on his nation ….Oh my lord My people made Quraan jest muzaq




in disbelief are People who say that Allah is the Messiah, son of Maryam (Mary).

7/138. وَجَاوَزْنَا بِبَنِي إِسْرَائِيلَ الْبَحْرَ فَأَتَوْا عَلَىٰ قَوْمٍ يَعْكُفُونَ عَلَىٰ أَصْنَامٍ لَهُمْ ۚ قَالُوا يَا مُوسَى اجْعَلْ لَنَا إِلَٰهًا كَمَا لَهُمْ آلِهَةٌ ۚ قَالَ إِنَّكُمْ قَوْمٌ تَجْهَلُونَ 7/139. إِنَّ هَٰؤُلَاءِ مُتَبَّرٌ مَا هُمْ فِيهِ وَبَاطِلٌ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ 7/140. قَالَ أَغَيْرَ اللَّهِ أَبْغِيكُمْ إِلَٰهًا وَهُوَ فَضَّلَكُمْ عَلَى الْعَالَمِينَ 7/141. وَإِذْ أَنْجَيْنَاكُمْ مِنْ آلِ فِرْعَوْنَ يَسُومُونَكُمْ سُوءَ الْعَذَابِ ۖ يُقَتِّلُونَ أَبْنَاءَكُمْ وَيَسْتَحْيُونَ نِسَاءَكُمْ ۚ وَفِي ذَٰلِكُمْ بَلَاءٌ مِنْ رَبِّكُمْ عَظِيمٌ

اور ہم نے بنی اسرائیل کو دریا سے پار اتارا تو ایک ایسی قوم پر پہنچے جو اپنے بتوں کے پوجنے میں لگے ہوئے تھے—- کہا اے موسیٰ ہمیں بھی ایک ایسا معبود بنا دے جیسے ان کے معبود ہیں فرمایا بے شک تم لوگ جاہل ہو یہ لوگ جس چیز میں لگے ہوئے ہیں وہ تباہ ہونے والی ہے اور جو وہ کر رہے ہیں وہ غلط ہے کہا کیا الله کے سوا تمہارے لیے اور معبود بنا دوں حالانکہ اس نے تمہیں سارے جہاں پر فضیلت دی ہے اور یا د کرو جب ہم نے تمہیں فرعون والوں سے نجات دی جو تمہیں برا عذاب دیتے تھے تمہارے بیٹوں کو مار ڈال دیتے تھے اور تمہاری عورتوں کو زندہ رکھتے تھے اور اس میں تمہارے رب کا بڑا احسان تھا

We took the Children of Israel (with safety) across the sea. They came upon a people devoted entirely to some idols they had. They said: “O Moses! fashion for us a god like unto the gods they have.” He said: “surely ye are a people without knowledge. “As to these folk― the cult they are in is (but) a fragment of a ruin, and vain is the (worship) which they practise.” He said: “Shall I seek for you a god other than the (true) Allah when it is Allah who hath endowed you with gifts above the nations?” And remember We rescued you from Pharaohs people who afflicted you with the worst of penalties who slew your male children and saved alive your females: in that was a momentous trial from your Lord.




in disbelief are People who say that Allah is the Messiah, son of Maryam (Mary).

9/30. وَقَالَتِ الْيَهُودُ عُزَيْرٌ ابْنُ اللَّهِ وَقَالَتِ النَّصَارَى الْمَسِيحُ ابْنُ اللَّهِ ۖ ذَٰلِكَ قَوْلُهُمْ بِأَفْوَاهِهِمْ ۖ يُضَاهِئُونَ قَوْلَ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ قَبْلُ ۚ قَاتَلَهُمُ اللَّهُ ۚ أَنَّىٰ يُؤْفَكُونَ

اور یہود کہتے ہیں کہ عزیر الله کا بیٹا ہے…. اور عیسائی کہتے ہیں مسیح الله کا بیٹا ہے یہ ان کی منہ کی باتیں ہیں وہ کافروں کی سی باتیں بنانے لگے ہیں جو ان سے پہلے گزرے ہیں الله انہیں ہلاک کرے یہ کدھر الٹے جا رہے ہیں

The Jews call Uzayr a son of Allah and the Christians call Christ the son of Allah. That is a saying from their mouths; (in this) they but imitate what the Unbelievers of old used to say. Allah’s curse be on them: how they are deluded away from the Truth!



in disbelief are People who say that Allah is the Messiah, son of Maryam (Mary). Christians

9/31. اتَّخَذُوا أَحْبَارَهُمْ وَرُهْبَانَهُمْ أَرْبَابًا مِنْ دُونِ اللَّهِ وَالْمَسِيحَ ابْنَ مَرْيَمَ وَمَا أُمِرُوا إِلَّا لِيَعْبُدُوا إِلَٰهًا وَاحِدًا ۖ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۚ سُبْحَانَهُ عَمَّا يُشْرِكُونَ

انہوں نے اپنے عالموں اور درویشوں کو الله کے سوا خدا بنا لیا ہے—- اور مسیح مریم کے بیٹےکو بھی —-حالانکہ انہیں حکم یہی ہوا تھا کہ ایک الله کے سوا کسی کی عبادت نہ کریں اس کے سوا کوئی معبود نہیں وہ ان لوگوں کے شریک مقرر کرنے سے پاک ہے

They take their priests and their anchorites to be their lords in derogation of Allah, and (they take as their Lord) Christ the son of Mary; Yet they were commanded to worship but one Allah: there is no god but He. Praise and glory to him:(far is He) from having the parents they associate (with him).




in disbelief are People who say that Allah is the Messiah, son of Maryam (Mary).

19/28. يَا أُخْتَ هَارُونَ مَا كَانَ أَبُوكِ امْرَأَ سَوْءٍ وَمَا كَانَتْ أُمُّكِ بَغِيًّا 19/29. فَأَشَارَتْ إِلَيْهِ ۖ قَالُوا كَيْفَ نُكَلِّمُ مَنْ كَانَ فِي الْمَهْدِ صَبِيًّا 19/30. قَالَ إِنِّي عَبْدُ اللَّهِ آتَانِيَ الْكِتَابَ وَجَعَلَنِي نَبِيًّا 19/31. وَجَعَلَنِي مُبَارَكًا أَيْنَ مَا كُنْتُ وَأَوْصَانِي بِالصَّلَاةِ وَالزَّكَاةِ مَا دُمْتُ حَيًّا 19/32. وَبَرًّا بِوَالِدَتِي وَلَمْ يَجْعَلْنِي جَبَّارًا شَقِيًّا 19/33. وَالسَّلَامُ عَلَيَّ يَوْمَ وُلِدْتُ وَيَوْمَ أَمُوتُ وَيَوْمَ أُبْعَثُ حَيًّا 19/34. ذَٰلِكَ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ ۚ قَوْلَ الْحَقِّ الَّذِي فِيهِ يَمْتَرُونَ 19/35. مَا كَانَ لِلَّهِ أَنْ يَتَّخِذَ مِنْ وَلَدٍ ۖ سُبْحَانَهُ ۚ إِذَا قَضَىٰ أَمْرًا فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُنْ فَيَكُونُ 19/37. فَاخْتَلَفَ الْأَحْزَابُ مِنْ بَيْنِهِمْ ۖ فَوَيْلٌ لِلَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ مَشْهَدِ يَوْمٍ عَظِيمٍ

پھر وہ اسے قوم کے پا س اٹھا کر لائی—- انہوں نے کہا اے مریم البتہ تو نے عجیب بات کر دکھائی—– اے ہارون کی بہن نہ تو تیرا باپ ہی برا آدمی تھا اور نہ ہی تیری ماں بدکار تھی …—-. تب اس نے لڑکے کی طرف اشارہ کیا—– انہوں نے کہا ہم پنگوڑھے والے بچے سے کیسے بات کریں کہا بے شک میں الله کا بندہ ہوں.. مجھےاس نے کتاب دی ہے اور مجھے نبی بنایا ہے …. اور مجھے با برکت بنایاہے.. جہاں کہیں ہوں اور مجھے کو نماز اور زکواة کی وصیت کی ہے.—-.. جب تک میں زندہ ہوں .. اور اپنی ماں کے ساتھ نیکی کرنے والااور مجھے سرکش بدبخت نہیں بنایا…. اور مجھ پر سلام ہے جس دن میں پیدا ہوااور جس دن مروں گااور جس دن زندہ کر کے اٹھایا جاؤں گا…. یہ عیسیٰ مریم کا بیٹا ہے سچی بات جس میں وہ جھگڑ رہے ہیں …. الله کی شان نہیں کہ وہ کسی کو بیٹا بنائے وہ پاک ہے جب کسی کام کا فیصلہ کرتا ہے. توصرف اسے کن کہتا ہے پھر وہ ہو جاتا ہے پھر جماعتیں آپس میں مختلف ہو گئیں سوکافروں کے لیے ایک بڑے دن کے آنے سے خرابی ہے

At length she brought the (babe) to her people, carrying him (in her arms). they said: “O Mary! truly an amazing thing hast thou brought! “O sister of Aaron! thy father was not a man of evil, nor thy mother a woman unchaste!” But she pointed to the babe. They said: “How can we talk to one who is a child in the cradle? “He Jesus said: “I am indeed a servant of Allah: He hath given me revelation and made me a prophet; And He hath made me Blessed where so ever I be, and hath enjoined on me Prayer and Charity as long as I live; “(He) hath made me kind to my mother, and not overbearing or miserable; “So Peace is on me the day I was born, the day that I die and the day that I shall be raised up to life (again)”! Such (was) Jesus the son of Mary: (it is) a statement of truth, about which they (vainly) dispute. It is not befitting to (the majesty of) Allah that He should beget a son. Glory be to Him! When He determines a matter, He only says to it “Be”, and it is. But the sects differ among themselves: and woe to the Unbelievers because of the (coming) Judgement of a momentous Day!




in disbelief are People who say that Allah is the Messiah, son of Maryam (Mary).

19/88. وَقَالُوا اتَّخَذَ الرَّحْمَٰنُ وَلَدًا 19/89. لَقَدْ جِئْتُمْ شَيْئًا إِدًّا 19/90. تَكَادُ السَّمَاوَاتُ يَتَفَطَّرْنَ مِنْهُ وَتَنْشَقُّ الْأَرْضُ وَتَخِرُّ الْجِبَالُ هَدًّا 19/91.أَنْ دَعَوْا لِلرَّحْمَٰنِ وَلَدًا 19/92. وَمَا يَنْبَغِي لِلرَّحْمَٰنِ أَنْ يَتَّخِذَ وَلَدًا 19/93. إِنْ كُلُّ مَنْ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ إِلَّا آتِي الرَّحْمَٰنِ عَبْدًا 19/94. لَقَدْ أَحْصَاهُمْ وَعَدَّهُمْ عَدًّا 19/95. وَكُلُّهُمْ آتِيهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَرْدًا

اورکہتے ہیں کہ رحمان نے بیٹا بنا لیا البتہ تحقیق تم سخت بات زبان پر لائے ہو کہ جس سے ابھی آسمان پھٹ جائیںاور زمین چر جائے اور پہاڑ ٹکڑے ہو کر گر پڑیں اس لئے کہ انہوں نے رحمان کے لیے بیٹا تجویز کیا—- اور رحمان کی یہ شان نہیں کہ کسی کوبیٹا بنائے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے ان میں سے ایسا کوئی نہیں جو رحمان کا بندہ بن کر نہ آئے البتہ تحقیق اس نے انھیں شمار کر رکھا ہے اور ان کی گنتی گن رکھی ہے او رہر ایک ان میں سے اس کے ہاں اکیلا آئے گا

They say: “(Allah) Most Gracious has begotten a son!” Indeed ye have put forth a thing most monstrous! At it the skies are ready to burst, the earth to split asunder, and the mountains to fall down in utter ruin. That they should invoke a son for (Allah) Most Gracious. For it is not consonant with the majesty of (Allah) Most Gracious that He should beget a son. Not one of the beings in the heavens and the earth but must come to (Allah) Most Gracious as a servant. He does take an account of them (all), and hath numbered them (all) exactly. And every one of them will come to him singly on the Day of Judgement.




in disbelief are People who say that Allah is the Messiah, son of Maryam (Mary).

19/97. فَإِنَّمَا يَسَّرْنَاهُ بِلِسَانِكَ لِتُبَشِّرَ بِهِ الْمُتَّقِينَ وَتُنْذِرَ بِهِ قَوْمًا لُدًّا 19/98. وَكَمْ أَهْلَكْنَا قَبْلَهُمْ مِنْ قَرْنٍ هَلْ تُحِسُّ مِنْهُمْ مِنْ أَحَدٍ أَوْ تَسْمَعُ لَهُمْ رِكْزًا

سو ہم نے فرمان کو تیری زبان میں اس لیےآسان کیا ہے کہ تو اس سے پرہیز گاروں کو خوشخبری سنا دے اور جھگڑنے والوں کو ڈرا دے اور ہم ان سے پہلے کئی جماعتیں ہلاک کر چکے ہیں کیا تو کسی کی ان میں سے آہٹ پاتا ہے یا ان کی بھنک سنتا ہے

So have We made the (Qur’an) easy in thine own tongue, that with it thou may est give Glad Tidings to the righteous and warnings to people given to contention. But how many (countless) generations before them have We destroyed? Canst thou find a single one of them (now) or hear (so much as) a whisper of them?



in disbelief are People who say that Allah is the Messiah, son of Maryam (Mary).

23/50 وَجَعَلْنَا ابْنَ مَرْيَمَ وَأُمَّهُ آيَةً وَآوَيْنَاهُمَا إِلَىٰ رَبْوَةٍ ذَاتِ قَرَارٍ وَمَعِينٍ

اور ہم نے مریم کے بیٹے اور اس کی ماں کو نشانی بنایا تھا اور انہیں ایک ٹیلہ پر جگہ دی جہاں ٹھیرےنے کا موقع اور پانی جاری تھا

And We made the son of Mary and his mother as a Sign: We gave them both shelter on high ground, affording rest and security and furnished with springs.




in disbelief are People who say that Allah is the Messiah, son of Maryam (Mary).

23/51 يَا أَيُّهَا الرُّسُلُ كُلُوا مِنَ الطَّيِّبَاتِ وَاعْمَلُوا صَالِحًا ۖ إِنِّي بِمَا تَعْمَلُونَ عَلِيمٌ

ا ے رسولو! ستھری چیزیں کھاؤ اور اچھے کام کرو بے شک میں جانتا ہوں جو تم کرتے ہو

O ye messengers! Enjoy (all) things good and pure, and work righteousness: for I am well-acquainted with (all) that ye do.





in disbelief are People who say that Allah is the Messiah, son of Maryam (Mary).

43/57. وَلَمَّا ضُرِبَ ابْنُ مَرْيَمَ مَثَلًا إِذَا قَوْمُكَ مِنْهُ يَصِدُّونَ ….43/58. وَقَالُوا أَآلِهَتُنَا خَيْرٌ أَمْ هُوَ ۚ مَا ضَرَبُوهُ لَكَ إِلَّا جَدَلًا ۚ بَلْ هُمْ قَوْمٌ خَصِمُونَ …43/59. إِنْ هُوَ إِلَّا عَبْدٌ أَنْعَمْنَا عَلَيْهِ وَجَعَلْنَاهُ مَثَلًا لِبَنِي إِسْرَائِيلَ

اورجب ابن مریم کی مثال بیان کی گئیتو اسی وقت آپ کی قوم کے لوگ اس سے کھلکھلا کر ہنسنے لگے اورکہا کیا ہمارے معبود بہتر ہیں یا وہ یہ ذکر صرف آپ سے جھگڑنے کے لیے کرتے ہیں بلکہ وہ تو جھگڑالو ہی ہیں وہ تو ہمارا ایک بندہ ہے ابن مریم جس پر ہم نے انعام کیا اور اسے بنی اسرائیل کے لیے نمونہ بنا دیا تھا

When (Jesus) the son of Mary is held up as an example, behold, thy people raise a clamour thereat (in ridicule)! And they say ” Are Our gods, best, or he?” This they set forth to thee, only by way of disputation: yea, they are a contentious people. He was no more than a servant: We granted Our favour to him, and We made him an example to the Children of Israel.



in disbelief are People who say that Allah is the Messiah, son of Maryam (Mary).

61/6. وَإِذْ قَالَ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ يَا بَنِي إِسْرَائِيلَ إِنِّي رَسُولُ اللَّهِ إِلَيْكُمْ مُصَدِّقًا لِمَا بَيْنَ يَدَيَّ مِنَ التَّوْرَاةِ وَمُبَشِّرًا بِرَسُولٍ يَأْتِي مِنْ بَعْدِي اسْمُهُ أَحْمَدُ ۖ فَلَمَّا جَاءَهُمْ بِالْبَيِّنَاتِ قَالُوا هَٰذَا سِحْرٌ مُبِينٌ

اور جب عیسیٰ بن مریم نے کہا اے بنی اسرائیل بے شک میں الله کا تمہاری طرف سے رسول ہوں تورات جو مجھ سے پہلے ہے اس کی تصدیق کرنے والا ہوں اور ایک رسول کی خوشخبری دینے والا ہوں جو میرے بعد آئے گا اس کا نام احمد ہو گا پس جب وہ واضح دلیلیں لے کر ان کے پاس آ گیا تو کہنے لگے یہ تو صریح جادو ہے

And remember Jesus, the son of Mary, said: “O Children of Israel! I am the Messenger of Allah (sent) to you confirming the Law (which came) before me, and giving glad Tidings of an Messenger to come after me, whose name shall be Ahmad.” But when he came to them with Clear Signs they said “This is evident sorcery!”



in disbelief are People who say that Allah is the Messiah, son of Maryam (Mary).

98/6. إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ وَالْمُشْرِكِينَ فِي نَارِ جَهَنَّمَ خَالِدِينَ فِيهَا ۚ أُولَٰئِكَ هُمْ شَرُّ الْبَرِيَّةِ

بے شک جو لوگ اہلِ کتاب میں سے منکر ہوئے اور مشرکین وہ دوزخ کی آگ میں ہوں گے اس میں ہمیشہ رہیں گے یہی لوگ بدترین مخلوقات ہیں

lord says;Those who reject (Truth), among the People of the Book and among the Polytheists, will be in Hell-fire, to dwell therein (for aye). They are the worst of creatures.


UPDATE

warning for Muslims

20ce Muslims forgot Jews yahood and Indian Pagans and Christians people of trinity are their fiercest enemies They have accepted their governing over them and selected ruling system of capitalist’s democracy jumhuriut secular faithless manmade dheen their way of life


5/51. يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا الْيَهُودَ وَالنَّصَارَىٰ أَوْلِيَاءَ ۘ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ ۚ وَمَنْ يَتَوَلَّهُمْ مِنْكُمْ فَإِنَّهُ مِنْهُمْ ۗ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ

اے ایمان والو یہود اور نصاریٰ کو دوست نہ بناؤوہ آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں اور جو کوئی تم میں سے ان کے ساتھ دوستی کرے تو وہ ان میں سے ہے الله ظالموں کو ہدایت نہیں کرتا

O ye who believe! take not the Jews and the Christians for your friends and protectors: they are but friends and protectors to each other. And he amongst you that turns to them (for friendship) is of them. Verily Allah guideth not a people unjust.


Beware Muslims

Yahooed Israeli and Christians and Indian Musheriq pagans are your eternal enemies for ever


5/82. لَتَجِدَنَّ أَشَدَّ النَّاسِ عَدَاوَةً لِلَّذِينَ آمَنُوا الْيَهُودَ وَالَّذِينَ أَشْرَكُوا ۖ وَلَتَجِدَنَّ أَقْرَبَهُمْ مَوَدَّةً لِلَّذِينَ آمَنُوا الَّذِينَ قَالُوا إِنَّا نَصَارَىٰ ۚ ذَٰلِكَ بِأَنَّ مِنْهُمْ قِسِّيسِينَ وَرُهْبَانًا وَأَنَّهُمْ لَا يَسْتَكْبِرُونَ

تو سب لوگو ں سے زیادہ مسلمانوں کا دشمن یہودیوں اور مشرکوں کو پائے گا

اور تو سب سے نزدیک محبت میں مسلمانوں سے ان لوگوں کو پائے گا جو کہتے ہیں کہ ہم نصاریٰ ہیں یہ اس لیے اکہ ان میں علماء اور فقراء ہیں اور اس لیے کہ وہ تکبر نہیں کرتے

Strongest among men in enmity to the Believers wilt thou find the (Israeli) Jews and (Indian) Pagans; and nearest among them in love to the Believers wilt thou find those who say: “We are Christians:” because amongst these are men devoted to learning and men who have renounced the world, and they are not arrogant. (Christians separated their religion from life affairs—- left Christianity do not exist anymore Their religion is jumhuriut democracy now)





They invented Rahbaniut Rahib leave dhunia corrupted Christianity but cannot cut body parts must have women then no wisdom will understand their trinity three in one or one in three Jesus is lord holly ghost son of Lord gave sacrifice gave compensation for the sins of his followers sin as much as you like christian will be granted junnut

Leave your thought here

Your email address will not be published. Required fields are marked *